46۔ علم کی تقسیم

سَلُوْنِی قَبْلَ‏ اَنْ‏ تَفْقِدُوْنِیْ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۱۸۷) مجھے کھو دینے سے پہلے مجھ سے پوچھ لو۔ انسان کو عقل و شعور کے بعد جو سب سے بڑی دولت دی گئی ہے اس کا نام علم ہے۔ علم اتنی وسیع اور اہم دولت ہے کہ اللہ سبحانہ نے پیغمبر اکرمؐ سے فرمایا کہ اس کے … 46۔ علم کی تقسیم پڑھنا جاری رکھیں